حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ عِكْرِمَةَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى فِيهِ رَكْعَتَيْنِ، وَقَالَ:" هَذَا حَقُّ الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو دیکھا کہ وہ مسجد میں د اخل ہوئے اور انہوں نے دو رکعات نماز ادا کی۔ پھر فرمایا کہ یہ مسجد کا حق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3461، ترقيم محمد عوامة 3445)