حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ يُصَلِّي فِيهِ كُلَّمَا مَرَّ، قَالَ:" يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يَمُرُّ فِيهِ سَائِرَ يَوْمِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی جب بھی مسجد میں سے گذرے دو رکعات نماز ادا کرے؟ آپ نے فرمایا نہیں، ایک مرتبہ دو رکعات پڑھ لے پھر اس کے بعد سارا دن گذرتا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3460، ترقيم محمد عوامة 3444)