أَبُو خَالِدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ، أَبِي قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَعْطُوا الْمَسَاجِدَ حَقَّهَا"، قِيلَ: وَمَا حَقُّهَا؟ قَالَ:" رَكْعَتَانِ قَبْلَ أَنْ تَجْلِسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسجدوں کو ان کا حق ادا کرو۔ کسی نے پوچھا ان کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیٹھنے سے پہلے دو رکعات نماز پڑھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3457، ترقيم محمد عوامة 3441)