☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34353
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34353
حدیث نمبر: 34353 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٩١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الأعمش عن خيثمة عن (سويد) (١) بن غفلة قال: قال (علي) (٢) : إذا حدثتكم فيما بيني وبينكم فإن الحرب خدعة، وإذا حدثتكم عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؛ فلأن أخر من السماء أحب إلي من أن أكذب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں تم سے بیان کرتا ہو جو میرے اور تمہارے درمیان ہے کہ جنگ خفیہ چال چلنے کا نام ہے، اور اگر میں تم سے بیان کروں کہ رسول اکرم 5 نے فرمایا: تو پھر آسمان سے میں الٹے منہ گر جاؤں یہ مجھے زیادہ محبوب ہے اس بات سے کہ میں جھوٹ بولوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35917، ترقيم محمد عوامة 34353)
پچھلی حدیث → (34352) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34354)