☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34334
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34334
حدیث نمبر: 34334 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن الأسود بن قيس أنه سمع (نبيحًا) (١) العنزي عن جابر بن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا دخلتم ليلًا فلا يمات أحد أهله طروقًا"، قال جابر: فواللَّه لقد طرقنا (هن) (٢) بعد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابربن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب سفر سے واپس لوتے تو وہ رات کو گھر والوں کے پاس نہ آئے، حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خدا کی قسم ہم ان کے پاس رات گزرنے کے بعد آتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35897، ترقيم محمد عوامة 34334)
پچھلی حدیث → (34333) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34335)