☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34309
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34309
حدیث نمبر: 34309 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٧٢ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: كان رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إذا أراد أن يخرج في سفر قال:"اللهم أنت الصاحب في السفر والخليفة ⦗٥١٦⦘ في الأهل، اللهم إني أعوذ بك من (الضِّبْنَة) (١) في السفر، والكآبة في المنقلب، اللهم اقبض لنا الأرض، وهون علينا السفر" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سفر پر روانہ ہونے لگتے تو یہ دعا پڑھتے۔ ”اے اللہ! تو ہی سفر کا ساتھی ہے اور اہل و عیال کا محافظ ہے۔ اے اللہ! میں سفر کی مشقت سے اور واپسی کے برے منظر سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے اللہ! زمین کو ہمارے لیے سکیڑ دے اور سفر کو ہمارے لیے آسان فرما دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35872، ترقيم محمد عوامة 34309)
پچھلی حدیث → (34308) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34310)