٣٥٨٧٣ - حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال: (أراد) (١) رجل سفرًا فأتى النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: يا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، قال:"أوصيك بتقوى اللَّه والتكبير على كل شرف" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک صاحب سفر پر روانہ ہونے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ اے اللہ کے رسول 5! مجھے کچھ وصیت (نصیحت) فرما دیجئے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آپ کو اللہ سے ڈرنے کی (تقویٰ اختیار کرنے کی) وصیت کرتا ہوں، اور ہر بلندی پر چڑھتے وقت تکبیر پڑھنے کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35873، ترقيم محمد عوامة 34310)