☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34284
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34284
حدیث نمبر: 34284 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٤٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن سماك عن عكرمة قال: كان الرجل إذا جاء من العدو مسلما قبل ماله ثم جاء ماله بعده كان أحق به، وإن جاء ماله قبله (كان) (١) (حرًا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دشمن کے ملک سے مسلمان ہو کر اپنے مال (غلام) سے قبل مسلمانوں کے پاس آجائے پھر بعد میں اس کا مال آئے تو وہ اپنے مال کا زیادہ حقدار ہے اور اگر اس کا غلام پہلے آجائے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35847، ترقيم محمد عوامة 34284)
پچھلی حدیث → (34283) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34285)