٣٥٨٤٥ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن أبي سعيد (الأعسم) (١) أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قضى في العبد وسيده قضيتين: قضى في العبد إذا خرج من دار الحرب قبل سيده (فهو حر) (٢) ، فإن خرج سيده بعده لم (يرده) (٣) عليه وإن خرج السيد قبل العبد من دار الحرب ثم خرج العبد بعده (رده) (٤) على سيده (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید الاعسم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غلام کے متعلق فیصلہ فرمایا تھا کہ اگر وہ اپنے آقا سے قبل دارالحرب سے نکل آئے تو وہ آزاد ہے اور پھر بعد میں اس کا مالک آجائے تو واپس نہیں لوٹایا جائے گا اور اگر مالک غلام سے پہلے دارالحرب سے آجائے پھر غلام اس کے بعد آئے تو وہ غلام آقا کو دے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35845، ترقيم محمد عوامة 34282)