☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34280
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34280
حدیث نمبر: 34280 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٤٣ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے کہ میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35843، ترقيم محمد عوامة 34280)
پچھلی حدیث → (34279) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34281)