☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص یوں کہے: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ مجھے آگے بڑھائیں گے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 34279 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا نافع بن عمر عن رجل عن سالم بن عبد اللَّه في الرجل يقول: أسابقك على أن (ترد) (١) علي: فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ میری طرف لٹائیں گے۔ (انعام وغیرہ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35842، ترقيم محمد عوامة 34279)
حدیث نمبر: 34280 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٤٣ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن أنه كره أن يقول: أسابقك على أن تسبقني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ یوں کہا جائے کہ میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35843، ترقيم محمد عوامة 34280)
حدیث نمبر: 34281 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٨٤٤ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يقول أحدهم لصاحبه: أسبقك على أن تسبقني، فإن سبقتك فهو لي، وإلا كان عليك، وهو القمار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام j اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے سے یوں کہے کہ: میں اس شرط پر مسابقہ کروں گا کہ آپ مجھے آ گے بڑھائیں گے، پھر اگر میں آپ سے آگے نکل گیا تو وہ انعام میرے لیے ہوگا وگر نہ آپ پر ہوگا فرماتے ہیں یہ جوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35844، ترقيم محمد عوامة 34281)