☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34279
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34279
حدیث نمبر: 34279 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٨٤٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا نافع بن عمر عن رجل عن سالم بن عبد اللَّه في الرجل يقول: أسابقك على أن (ترد) (١) علي: فكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ: میں اس شرط پر مقابلہ کروں گا کہ آپ میری طرف لٹائیں گے۔ (انعام وغیرہ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35842، ترقيم محمد عوامة 34279)
پچھلی حدیث → (34278) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34280)