☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34228
حدیث نمبر: 34228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٨٩ - حدثنا داود بن عبد اللَّه قال: ثنا عبد العزيز بن محمد عن صالح بن محمد (بن) (١) زائدة عن سالم بن عبد اللَّه عن أبيه عن عمر بن الخطاب أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من وجدتموه قد غل فحرقوا متاعه" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم جس کو خیانت کرتے ہوئے پاؤ تو اس کے سامان کو آگ لگا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35789، ترقيم محمد عوامة 34228)
پچھلی حدیث → (34227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34229)