☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34212
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34212
حدیث نمبر: 34212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٧٢ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن سالم بن أبي الجعد عن ابن عمر قال: كان على (ثقل) (١) النبي صلى الله عليه و آله وسلم رجل يقال له: كركرة فمات، فقال رسول ⦗٤٨٩⦘ اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"هو في النار"، فذهبوا ينظرون فوجدوا عليه عباءة قد غلها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص تھا جس کا نام کر کرہ تھا وہ فوت ہوگیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ جہنمی ہے لوگ اس کا سامان دیکھنے گئے تو انہوں نے ایک عبا پائی جس کو اس نے بطور خیانت لیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35772]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35772، ترقيم محمد عوامة 34212)
پچھلی حدیث → (34211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34213)