☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34203
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34203
حدیث نمبر: 34203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٦٢ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: نساء حرائر أصابهن العدو فابتاعهن رجل أيصيبهن؟ قال: لا، (ولا) (١) يسترقهن، ولكن ⦗٤٨٧⦘ يعطيهن أنفسهن بالذي أخذهن به، ولا (يزد) (٢) عليهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کچھ آزاد عورتوں کو اگر دشمن قید کرے پھر ان کو کوئی شخص ان سے خرید لے، تو کیا وہ ان کے ساتھ جماع کرسکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں اور وہ باندی بھی نہیں بنیں گی بلکہ جتنا مال دے کر ان کو خریدا گیا ہے وہ وصول کرے گا ان سے اور اس رقم پر زیادتی نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35762، ترقيم محمد عوامة 34203)
پچھلی حدیث → (34202) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34204)