☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34180
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34180
حدیث نمبر: 34180 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٤٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن شعبة (١) بن دينار عن عكرمة ﴿وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ﴾، قال: الحصون قال: ﴿وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ﴾ [الأنفال: ٦٠] ، قال: (الإناث) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ قرآن کریم کی آیت { وَأَعِدُّوا لَہُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں اس سے مراد قلعوں کی تعمیر کرنا ہے، اور { مِنْ رِبَاطِ الْخَیْلِ } سے مراد مؤنث گھوڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35740، ترقيم محمد عوامة 34180)
پچھلی حدیث → (34179) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34181)