☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34164
حدیث نمبر: 34164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٢٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مسلم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: للمسافر ثلاثة أيام على من مر به، فما جاز فهو صدقة، وكل معروف صدقة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسافر کیلئے تین کی اجازت ہے جس پر وہ گزرے، جب تین دن سے تجاوز کرے تو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35723، ترقيم محمد عوامة 34164)
پچھلی حدیث → (34163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34165)