٣٥٧٢٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مسلم عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه قال: للمسافر ثلاثة أيام على من مر به، فما جاز فهو صدقة، وكل معروف صدقة (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مسافر کیلئے تین کی اجازت ہے جس پر وہ گزرے، جب تین دن سے تجاوز کرے تو وہ صدقہ ہے، اور ہر نیکی صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35723، ترقيم محمد عوامة 34164)