☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34162
حدیث نمبر: 34162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٢١ - حدثنا جرير عن الأعمش عن نافع قال: نزل ابن عمر بقوم فلما مضى ثلاثة أيام قال: يا نافع، أنفق علينا، فإنه لا حاجة لنا أن يتصدق علينا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک قوم نے مہمان نوازی کی جب تین دن گزر گئے تو فرمایا اے نافع! ہم پر خرچ کر، ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ہم پر صدقہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35721، ترقيم محمد عوامة 34162)
پچھلی حدیث → (34161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34163)