☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34155
حدیث نمبر: 34155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام الدستوائي عن قتادة (عن الحسن) (١) عن الأحنف بن قيس أن عمر اشترط ضيافة يوم وليلة، وأن يصلحوا القناطر، وإن قتل رجل من المسلمين بأرضهم فعليهم ديته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دن اور ایک رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی، اگر چہ وہ عمارتوں پر صلح کریں، اور اگر ان کی زمین پر مسلمانوں میں سے کسی کو قتل کیا گیا تو ان پر دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35714، ترقيم محمد عوامة 34155)
پچھلی حدیث → (34154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34156)