☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 34156
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 34156
٣٥٧١٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب العبدي عن عمر أنه اشترط على أهل الذمة ضيافة يوم وليلة، فإن حبسهم مطر أو ⦗٤٧٦⦘ مرض فيومين، فإن أقاموا أكثر من ذلك أنفقوا من أموالهم، ولم يكلفوا إلا ما يطيقونه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ذمیوں پر ایک دن اور رات کی مہمان نوازی کی شرط لگائی، اور اگر ان کو بارش روک دے یا مرض لاحق ہوجائے تو پھر دو دن اور اگر اس سے زیادہ قیام کریں تو ان کے اپنے اموال میں سے ان پر خرچ کیا جائے، اور ان کو مکلف نہیں بنائیں گے مگر جس کی وہ طاقت رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35715، ترقيم محمد عوامة 34156)
← Previous Hadith (34155) Back to Bab Next Hadith → (34157)