☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34152
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34152
حدیث نمبر: 34152 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧١١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن يزيد عن حماد عن إبراهيم قال: إذا قاتل العبد على فرس لمولاه فقسم للمسلمين قسم لفرس مولاه كما يقسم لخيل المسلمين فوإن لمولاه، ويقسم للعبد كما يقسم لرجل من المسلمين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام آقا کے گھوڑے پر سوار ہو کر قتال کرے تو جب مسلمانوں کیلئے مالِ غنیمت تقسیم کیا جائے گا، تو اس کے آقا کے گھوڑے کیلئے بھی تقسیم کیا جائے گا جیسے مسلمانوں کے گھوڑوں کیلئے کیا جاتا ہے، اور غلام کو بھی حصہ دیا جائے گا، جیسے مسلمانوں میں سے کسی ایک کو ملتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35711، ترقيم محمد عوامة 34152)
پچھلی حدیث → (34151) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34153)