☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34147
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34147
حدیث نمبر: 34147 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن (عبيد اللَّه) (١) بن أبي يزيد سأل رجل عبيد بن عمير: أيغزو الرجل وأبواه كارهان أو أحدهما؟ قال: لا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت عبید اللہ بن عمیر سے دریافت کیا کہ کیا کوئی شخص اس حالت میں جہاد پر جاسکتا ہے جب کہ اس کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک اس کے جانے کو ناپسند کر رہا ہو؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35706، ترقيم محمد عوامة 34147)
پچھلی حدیث → (34146) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34148)