☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34146
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34146
حدیث نمبر: 34146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٠٥ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن أبيه أن رجلين تركا أباهما شيخًا كبيرًا وغزوا، فبلغ ذلك عمر فردهما إلى أبيهما، وقال: لا تفارقاه حتى يموت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمیوں نے اپنے ضعیف والد کو تنہا چھوڑا اور جہاد پر چلے گئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جب اس کی خبر ملی تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کو واپس کردیا اور فرمایا ان کی وفات تک ان سے جدا مت ہونا، (ان کے ساتھ رہنا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35705، ترقيم محمد عوامة 34146)
پچھلی حدیث → (34145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34147)