☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34144
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34144
حدیث نمبر: 34144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٧٠٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا همام عن قتادة عن زرارة بن أوفى قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: إني أردت أن أغزو كان أبوي يمنعاني، قال: أطع أبويك واجلس، فإن الروم ستجد من يغزوها غيرك (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زراہ بن اوفیٰ سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا میں جہاد پر جانا چاہتا ہوں جب کہ میرے والدین مجھے منع کر رہے ہیں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا، اپنے والدین کی اطاعت کر اور ان کے پاس رہ بیشک تو روم میں اپنے علاوہ بھی بہت سوں کو لڑتے ہوئے عنقریب پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35703، ترقيم محمد عوامة 34144)
پچھلی حدیث → (34143) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34145)