☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3414
حدیث نمبر: 3414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَقُولُوا: قَدْ حَانَتِ الصَّلَاةُ، فَقَالَ:" إِنَّ الصَّلَاةَ لَا تَحِينُ وَلْيَقُولُوا قَدْ حَضَرَتِ الصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے تھے کہ اسلاف اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ کوئی قَدْ حَانَتِ الصَّلاَۃُکہے۔ کیونکہ نماز تو ہلاک نہیں ہوتی اس لئے قَدْ حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ کہنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3430، ترقيم محمد عوامة 3414)
پچھلی حدیث → (3413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3415)