☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34137
حدیث نمبر: 34137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٩٦ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن عطاء بن السائب أن عمر بن عبد العزيز لما قام بعث بهذين السهمين سهم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، وسهم ذوي القربى -يعني لبني هاشم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز جب خلیفہ بنے تو ان دونوں حصوں کو (اللہ کے رسول کا حصہ اور ذوی القربیٰ کا حصہ) بنو ہاشم کیلئے بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35696، ترقيم محمد عوامة 34137)
پچھلی حدیث → (34136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34138)