☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34098
حدیث نمبر: 34098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٥٣ - حدثنا وكيع ثنا مسعر قال: سمعت قتادة يقول في قوله: ﴿كُلُّ خَتَّارٍ كَفُورٍ﴾ [لقمان: ٣٢] ، قال: الذي يغدر بعهده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن کریم کی آیت {إِلاَّ کُلَّ خَتَّارٍ کَفُورٍ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ ہے جو عہد کو توڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35653، ترقيم محمد عوامة 34098)
پچھلی حدیث → (34097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34099)