☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34091
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34091
حدیث نمبر: 34091 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦٤٦ - حدثنا محمد بن بشر وأبو أسامة قالا: ثنا عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا جمع اللَّه الأولين والآخرين يوم القيامة، رفع لكل غادر لواء، فقيل: هذه غدرة فلان بن فلان" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ جب قیامت کے دن اولین وآخرین کو جمع فرمائے گا، تو ہر دھوکا دینے والے کیلئے ایک جھنڈا بلند کیا جائے گا، اور کہا جائے گا یہ فلاں بن فلاں کا دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35646، ترقيم محمد عوامة 34091)
پچھلی حدیث → (34090) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34092)