☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34062
حدیث نمبر: 34062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٦١٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن المغيرة عن إبراهيم قال: ذكر له أن أقوامًا يقولون: لا جهاد، فقال: هذا شيء عرض به الشيطان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے ذکر کیا گیا کہ کچھ لوگ یوں کہتے ہیں کہ جہاد نہیں ہے حضرت ابراہیم نے فرمایا یہ چیز شیطان ان کے پاس لے کر آیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35616، ترقيم محمد عوامة 34062)
پچھلی حدیث → (34061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34063)