٣٥٦١٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا الربيع بن (صبيح) (١) عن قيس بن سعد عن مجاهد قال: سألت ابن عمر عن الغزو مع أئمة الجور وقد أحدثوا فقال: اغزوا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ ظالم و جابر حکمرانوں کے ساتھ مل کر جہاد کرنا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا: جہاد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35617، ترقيم محمد عوامة 34063)