☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34044
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34044
حدیث نمبر: 34044 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٩٧ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: ما ظهر عليه المشركون من متاع المسلمين ثم ظهر عليه المسلمون، إن قسم فهو أحق به بالثمن، وإن كان لم يقسم رد عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کے مال پر اگر کفار غلبہ کر کے قبضہ کرلیں پھر مسلمان دوبارہ ان پر غالب آجائیں۔ تو اگر غنیمت تقسیم ہوگئی تو اس چیز کا مالک ثمن دے کرلینے کا زیادہ حقدار ہوگا اور اگر تقسیم نہ ہوا ہو تو پھر اس کو واپس مالک کی طرف لٹا دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35597، ترقيم محمد عوامة 34044)
پچھلی حدیث → (34043) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34045)