٣٥٥٩٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن سماك عن تميم بن طرفة قال: أصاب السلمون ناقة لرجل من المسلمين، فاشتراها رجل من العدو فخاصمه صاحبها إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم، فأقام البينة، فقضى النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن يدفع إليه الثمن الذي (اشترى) (١) به من العدو وإلا خلى بينه وبينها (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن طرفہ سے مروی ہے کہ: مسلمانوں میں سے ایک شخص کی اونٹنی کو کفار لے گئے ایک شخص نے وہ اونٹنی کفار سے خرید لی اس اونٹنی کا مالک جھگڑا لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس بات پر گواہ پیش کر دئیے کہ اونٹنی اس کی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ: جتنے کی اس نے دشمن سے خریدی ہے اتنے پیسے دے کرلے لو وگرنہ ان کے راستہ سے ہٹ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35598، ترقيم محمد عوامة 34045)