☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34038
حدیث نمبر: 34038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٩٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن أبي إسحاق عن سلمان بن ربيعة فيما أحرز العدو قال: صاحبه أحق به ما لم يقسم فإذا قسم فلا شيء (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ رضی اللہ عنہ اس چیز کے متعلق فرماتے ہیں جس کو دشمن اٹھا لے، فرمایا غنیمت کی تقسیم سے قبل اس کا مالک ہی زیادہ حقدار ہے، اور اگر غنیمت میں تقسیم ہوجائے تو پھر اس کے مالک کیلئے کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35590، ترقيم محمد عوامة 34038)
پچھلی حدیث → (34037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34039)