٣٥٥٨٩ - حدثنا علي بن مسهر عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أن عبدًا ⦗٤٤٢⦘ له أبق وذهب له بفرس (فدخل) (١) أرض العدو فظهر عليه خالد بن الوليد فرد أحدهما عليه في حياة رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، ورد الآخر بعد وفاة رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا ایک غلام ان سے بھاگ گیا اور گھوڑا لے کر فرار ہوگیا، اور دشمن کی سر زمین میں چلا گیا، حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ان پر فتح حاصل کرلی۔ ان میں سے ایک چیز حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں ہی واپس کردی گئی اور دوسری چیز آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات کے بعد واپس کردی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35589، ترقيم محمد عوامة 34037)