☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34029
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34029
حدیث نمبر: 34029 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٨٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن زياد بن سعد شيخ من أهل واسط أن ⦗٤٤٠⦘ عبد اللَّه بن عباس لم ير بأسا أن يأكل الرجل الطعام في أرض (الشرك) (١) حتى يدخل أهله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ کوئی شخص مشرکین کی سر زمین میں موجود کھانے میں سے کھالے، یہاں تک کہ وہ اپنے گھر والوں کے پاس چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35580، ترقيم محمد عوامة 34029)
پچھلی حدیث → (34028) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34030)