٣٥٥٦٥ - حدثنا (١) فضيل بن عياض عن هشام عن الحسن قال: كان أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يأكلون من الغنائم إذا أصابوها: (من) (٢) الجزائر والبقر، ويعلفون دوابهم (و) (٣) لا يبيعون، فإن بيع ردوه إلى المقاسم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اصحاب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب مال غنیمت میں اونٹ اور گائیں پاتے تو اس میں سے کھاتے، اور ان کے جانور چارہ کھاتے، اور اس کی بیع نہ کرتے، اگر بیع کرچکے ہوتے تو اس کو تقسیم کی جگہ کی طرف لوٹا دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35565، ترقيم محمد عوامة 34014)