٣٥٥٦٦ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن حميد بن هلال عن عبد اللَّه ابن (مغفل) (١) قال: سمعته يقول: دلي في جراب من شحم يوم خيبر قال: فالتزمته وقلت: هذا لي لا أعطي (٢) منه شيئًا، فالتفت إلي النبي صلى الله عليه و آله وسلم ⦗٤٣٧⦘ (يتبسم) (٣) (فاستحييت) (٤) (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خیبر کے دن مجھے ایک تھیلہ دیا گیا جس میں چربی تھی، میں نے یہ کہتے ہوئے اس کو پکڑ لیا کہ میں اس میں سے کسی کو کچھ نہ دوں گا، میں جب پیچھے کی طرف مڑا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے میری بات سن کر مسکرا رہے تھے، مجھے یہ منظر دیکھ کر بہت حیا آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35566، ترقيم محمد عوامة 34015)