☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 34013
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 34013
حدیث نمبر: 34013 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن عون عن خالد بن (الدريك) (١) عن ابن محيريز عن فضالة بن عبيد الأنصاري قال: إن قوما يريدون أن (يستزلوني) (٢) عن ديني، أما واللَّه إني لأرجو أن أموت وأنا عليه، ما كان من شيء (٣) بذهب أو فضة ففيه خمس اللَّه وسهام المسلمين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضالہ بن عبید انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بیشک یہ قوم ہمیں ہمارے دین سے ہٹانا چاہتی ہے خدا کی قسم میری خواہش ہے کہ میری موت اس حال میں آئے کہ میں اسی دین پر قائم رہوں جو بھی اس میں سے سونے یا چاندی کے بدلے فروخت کرے اس پر خمس اور مسلمانوں کا حصہ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35564]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35564، ترقيم محمد عوامة 34013)
پچھلی حدیث → (34012) باب پر واپس ← اگلی حدیث (34014)