☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33989
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33989
حدیث نمبر: 33989 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٥٣٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ليث عن مجاهد: ﴿وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَيْءٍ﴾، قال: (المخيط) (١) من (الشيء) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن کریم کی آیت { وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیْئٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایک معمولی سی سوئی بھی من شئی میں داخل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35538، ترقيم محمد عوامة 33989)
پچھلی حدیث → (33988) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33990)