٣٥٥٣٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون قال: قرأت كتاب ذو الصفي فقلت لمحمد: ما الصفي؟ (فقال) (١) : رأس كان يصطفى للنبي صلى الله عليه و آله وسلم قبل كل شيء، ثم يضرب له بعد بسهمه مع (المسلمين) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے الصفی سے متعلق ایک کتاب میں پڑھا پھر میں نے حضرت محمد رحمہ اللہ سے الصفی کے متعلق دریافت کیا؟ حضرت محمد 5 نے فرمایا: ہر چیز سے قبل جو مال نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے الگ کیا جاتا وہ مراد ہے، پھر بعد میں لوگوں کے ساتھ بھی ایک حصہ نکالا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35537، ترقيم محمد عوامة 33988)