☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33932
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33932
حدیث نمبر: 33932 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٧٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي (ليلى) (١) عن الحكم أن رجلا من المشركين أصيب يوم الخندق فأعطوا النبي صلى الله عليه و آله وسلم بجيفته حتى بلغوا الدية فأبى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کچھ مشرکین غزوہ خندق میں مارے گئے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان مردہ لاشوں کے بدلے مال دینے کو کہا گیا یہاں تک کہ وہ دیت کی رقم تک پہنچ گئے لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لینے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35475، ترقيم محمد عوامة 33932)
پچھلی حدیث → (33931) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33933)