☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33931
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33931
٣٥٤٧٤ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: قتل (قتيل) (١) يوم الخندق فغلب المسلمون المشركين على (جيفته) (٢) فقالوا: (ادفعوا) (٣) إلينا جيفته ونعطيكم عشرة آلاف (درهم) (٤) ، فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"لا حاجة لنا في جيفته ولا ديته، إنه خبيث الدية خبيث الجيفة" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: خندق والے دن کچھ کفار مارے گئے، مسلمان کفار کے لاشوں پر غالب آگئے، مشرکین نے مسلمانوں سے کہا کہ ہماری لاشیں ہمارے حوالے کردو، ہم اس کے بدلہ دس ہزار دراہم دیں گے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمیں تمہاری لاشوں (مردار لاشوں) اور دیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ خبیث دیت اور خبیث لاشیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35474، ترقيم محمد عوامة 33931)
← Previous Hadith (33930) Back to Bab Next Hadith → (33932)