٣٥٤٣٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن العوام بن (مراجم) (١) عن خالد بن سيحان قال: شهدت مع أبي موسى أربع نسوة أو (خمس) (٢) منهم (أم) (٣) مجزأة ابن ثور، فكن يسقين الماء ويداوين الجرحى فأسهم لهن (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن سیحان سے مروی ہے کہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ چار یا پانچ خواتین جہاد میں شریک ہوئیں جن میں ام مجزاۃ بن ثور بھی تھیں، وہ پیاسوں کو پانی اور زخمیوں کو پٹی کرتی تھیں، ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35435، ترقيم محمد عوامة 33893)