☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33890
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33890
حدیث نمبر: 33890 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في الغنائم يصيبها الجيش قال: إن (أعانهم) (١) التاجر والعبد ضرب لهما (بسهامهما) (٢) مع الجيش.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لشکر اسلام کو غنیمت ملے اور ان کی مدد کیلئے تاجر اور غلام بھی ہوں تو غنیمت میں لشکر کے ساتھ ان کو بھی حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35432، ترقيم محمد عوامة 33890)
پچھلی حدیث → (33889) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33891)