☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب السير← جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 33885 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث، عن الحكم والحسن وابن سيرين قالوا: من شهد البأس من حر أو عبد أو أجير فله سهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو بھی جہاد میں شریک ہو، آزاد، غلام یا مزدور میں سے اس کیلئے غنیمت میں سے حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35427، ترقيم محمد عوامة 33885)
حدیث نمبر: 33886 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٢٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الحسن وابن سيرين والحكم قالوا: العبد والأجير إذا شهدوا القتال أعطوا من الغنيمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اور حضرت حکم فرماتے ہیں غلام اور مزدور اگر جہاد میں شریک ہوں تو ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35428، ترقيم محمد عوامة 33886)
حدیث نمبر: 33887 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٢٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا شهد التاجر و (١) العبد قُسم له، وقسم للعبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تاجر اور غلام جہاد میں شریک ہو تو ان کیلئے غنیمت میں حصہ نکالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35429، ترقيم محمد عوامة 33887)
حدیث نمبر: 33888 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٣٠ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: يسهم للعبد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ غلام کو حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35430، ترقيم محمد عوامة 33888)
حدیث نمبر: 33889 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن (خاله) (١) الحارث بن عبد الرحمن عن أبي قرة قال: قسم لي أبو بكر الصديق كما قسم لسيدي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قرہ فرماتے ہیں کہ جس طرح میرے آقا کیلئے حصہ مقرر کیا اسی طرح حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے میرے لیے حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35431، ترقيم محمد عوامة 33889)
حدیث نمبر: 33890 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٥٤٣٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم في الغنائم يصيبها الجيش قال: إن (أعانهم) (١) التاجر والعبد ضرب لهما (بسهامهما) (٢) مع الجيش.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لشکر اسلام کو غنیمت ملے اور ان کی مدد کیلئے تاجر اور غلام بھی ہوں تو غنیمت میں لشکر کے ساتھ ان کو بھی حصہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35432، ترقيم محمد عوامة 33890)