☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33889
حدیث نمبر: 33889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٣١ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن أبي ذئب عن (خاله) (١) الحارث بن عبد الرحمن عن أبي قرة قال: قسم لي أبو بكر الصديق كما قسم لسيدي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قرہ فرماتے ہیں کہ جس طرح میرے آقا کیلئے حصہ مقرر کیا اسی طرح حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے میرے لیے حصہ مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35431، ترقيم محمد عوامة 33889)
پچھلی حدیث → (33888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33890)