☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 33885
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 33885
حدیث نمبر: 33885 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٥٤٢٧ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث، عن الحكم والحسن وابن سيرين قالوا: من شهد البأس من حر أو عبد أو أجير فله سهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو بھی جہاد میں شریک ہو، آزاد، غلام یا مزدور میں سے اس کیلئے غنیمت میں سے حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35427، ترقيم محمد عوامة 33885)
پچھلی حدیث → (33884) باب پر واپس ← اگلی حدیث (33886)