٣٥٤٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن سعد عن محمد بن زيد بن مهاجر بن قنفذ عن عمير مولى آبي (اللحم) (١) قال: شهدت مع مولاي (خيبر) (٢) وأنا مملوك، فلم يقسم لي من الغنيمة شيئًا وأعطاني من (خُرثي) (٣) المتاع سيفًا كانت أجره إذا تقلدته (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمیر فرماتے ہیں کہ میں اور میرے آقا جنگ خیبر میں شریک ہوئے میرے لئے غنیمت میں حصہ مقرر نہ کیا گیا، اور گھر کے سامان سے ایک تلوار دی گئی، میں اس کو گلے میں لٹکا لیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35423، ترقيم محمد عوامة 33882)