٣٥٤٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن محمد بن زيد عن عمير مولى آبي (اللح - م) (١) قال: شهدت خيبر وأنا (عبد) (٢) مملوك، فلما فتحوها، أعطاني النبي صلى الله عليه و آله وسلم سيفًا فقال:"تقلد هذا"، وأعطاني من (خرثي) (٣) المتاع، ولم يضرب لي بسهم (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب میں جنگ خیبر میں شریک ہوا تو میں غلام تھا، جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے ایک تلوار عطا فرمائی اور فرمایا اس کو لٹکا لو، اور مجھے کچھ گھر کے لیے سامان مرحمت فرمایا اور میرے لئے غنیمت میں حصہ مقرر نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35422، ترقيم محمد عوامة 33881)